پہرے میں
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - قید یا حراست میں، حفاظت یا نگہبانی میں، روک تھام میں، بندش میں۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - قید یا حراست میں، حفاظت یا نگہبانی میں، روک تھام میں، بندش میں۔